پاکستان کی آپ بیتی نمبر1
(Muneer Ahmad khan, RYKhan)
|
السلام علیکم دوستوں آپ نے آج تک کئی آپ
بیتیاں پڑھی ہوں گی مثلا قلم کی آپ بیتی کتاب کی آپ بیتی در خت کی آپ بیتی
کا مطلب کسی کو کن کن. حالات کا سامنا کرنا پڑا کسی پر کیا کیا بیتی ان
حالات کو کوئی چیز اپنی زبانی بیان کرے آس کالم میں جو مختلف اقساط میں
ہوگا پورے ستر سال کے حالات اور تحریک پاکستان کو زیر بحث لائیں گے اور
پاکستان اپنی زبانی تمام حالات و واقعات سناے گا اور پاکستان ہم اس کالم
میں زبان دیں گے جو اپنے دکھ درد عوام اور حکمرانوں کے سامنے رکھے گا کہ جس
شوق سے جن قربانیوں سے جس جوش و خروش سے اسے حاصل کیا گیا اس جوش و جزبے سے
ا سے ترقی نہین ملی قاید و. لیاقت علیحان کے جانے کے بعد اس ملک کے ساتھ جو
سلوک ہوا اس کو اس آپ بیتی میں ڈسکس کرین گے شاید عوام اور حکمرانوں میں
اجساس پیدا ہو جائے اگلی قسط مین تحریک کو پاکستان اپنی زبانی بیان کریگا
امید آپ سب اس کالم کو غور سے پڑھیں گے - |
|