پاکستان اور پاکستانی لوگ

سلام اے قاید

پاکستان کے لوگ ملن ساز پیار و محبت کرنے والے ایک دوسرے کا دکھ درد بانٹنے والے ایک دوسرے کا خیال رکھنے والے ایک دوسرے کو دلاسا دینے والے اور ایک دوسرے کی بھلای کرنیوالے ایک دوسرے کا بھلا سوچنے والے مہمان نواز ی کرنیوالے سحت محنت کرنیوالے زمین سے سونا چاندی حاصل کرنیوالے اور پاکستان کیلیے دن رات محنت کرنیوالے اور پاکستان کی ترقی کیلیے دن رات کوشاں رہنے والے اور زمین کا سینہ چیر کر رزق حاصل کرنوالے مگر افسوس صد افسوس پاکستانی لو گوں پر غلط لیبل لگا دیا گیا اور پا کستان کی عوام کو غلط رنگ دے دیا گیا اب ہم سب نے اس لیبل کو اتارنا ہے پاکستان کو فلاحی ریاست بناکر دنیا کو پیعام دینا ہے کہ ہم. پرامن قوم ہیں ہم زندہ قوم ہیں چند عناصر تھے جنکا ہماری پاک افواج نے ضرب عضب کے ذریعے صفایا کر دیا یے اب انشا اللہ ہمارے وطن میں امن ہی امن ہوگا خوشحالی ہوگی ترقی ہوگی اور یمارا محبوب وطن ترقی یافتہ ممالک کی صف میں بہت جلد شامل ہو جاے گا پاکستان زندہ باد
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 304063 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More