پاکستان کی آپ بیتی نمبر8

پیارے عزیز ہم وطنو اگر ان ستر سالوں میں مجھے مستحکم حکومتیں ملتی تو کیا آج میرے حالات ایسے ہوتے اگر وزراے آعظم اپنی اپنی معیاد پوری کرتے تو کیا میں آج ترقی یا فتہ نہ ہوتا اگر ان ستر سالوں میں مجھے خوشیاں ہی خوشیآں ملتی تو آج میرے ادارے مضبوط ہوتے آج میرے پھول میرا مستقبل مٹی پر بیٹھ کر تعلیم حاصل نہ کر رہا ہوتا اگر میری گیس کو سی این جی پمپ میں نہ اڑا یا جاتا تو میرے اندر گیس کی کمی نہ ہوتی اگر ان ستر سالوں میں میری عو ام کو روزگار ملتا تو میری عوام خودکشیاں نہ کرتی اگر ان ستر سالوں میں چھوٹے چھوٹے ڈیم بنا دیے جاتے تو میں میرے اندر بجلی کی کمی نہ ہوتی اگر ان ستر سالوں میں ایک ہی نظام تعلیم لاگوں ہوتا تو غریب کا بچہ بھی اعلی عہدے پر پہنچ سکتا تھا اگر ان ستر سالوں. میں عوام میں خوشحالی لای جاتی تو میں دو. ٹکڑے نہ ہوتا اگر ان ستر سالوں میں پی آئی اے میں سیاسی بھر تیاں نہ ہوتی تو میرا ہوای ادارہ خسارے میں نہ جاتا اگر ان ستر سالوں میں اسٹیل مل میں رشوت ستانی نہ یوتی تو میری اسٹیل مل دیوالیہ نہ ہوتی اگر ان ستر سالوں میں ریلوے کو ایمانداری سے چلایا جاتا تو وہ کبھی خسرے میں نہ جاتی اگر ان ستر سالوں میں صرف مسلمان ہونے پر فخر کیا جاتا تو آج فقہ وارہت نہ ہوتی اگر ستر سالوں میں میری حب الوطنی پر زور دیا جاتا تو آج بلوچ سردار پہاڑوں پر نہ ہوتے اگر ان ستر سالوں میں ذمہ داریاں ایمانداری سے نبھای جاتیں تو آج میں ایشین ٹایگر ہوتا اگر ان ستر سالوں میں خا رجہ پالیسی مضبوط ہوتی تو آج میرا کشمیر یوں نہ سیسک رہا ہوتا اگر ستر سالوں میں میرے لیے اور میری عوام کیلیے کام ہوتا تو آج میری عوام خوشحال ہوتی اگر ان ستر سالوں میں قرض کی لعنت پر عادت نہ ڈالی جاتی تو آج میرا بجٹ کہاں سے کہآں ہوتا اگر ان ستر سالوں میں قابل لوگ آگے لاے جاتے تو میرے قابل لوگ بایر اووروں کی خدمت نہ کر رہے ہوتے اگر ان ستر سالوں میں میرٹ پر عمل کیا جاتا تو آج ادارے کمزور نہ ہوتے کس کس چیز کا رونا رووں یہآن تو آوے کا آوا بگڑا ہوا ہے اور کوی صحیح کام نہیں کر رہا میں پاکستان صرف دعا ہی کر سکتا ہوں کہ اللہ پاک میرے لوگوں کو ہدایت دے اور اللہ پاک ان کے اندر عوام کا اور میرا درد پیدا کرے آج مجھے اپنے پیارے دوست چین کی دوستی پر فحر ہے جو میرے اندر سی پیک شروع کرکے مجھے ترقی کی راہ پر ڈال رہا ہے پاک چین دوستی زندہ باد
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 334369 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More