پاک چین دوستی زندہ باد
(Muneer Ahmad Khan, RYkhan)
|
چین کی جب آزادی کا اعلان ہوا تو پاکستان
نے سب سے پہلے اسکو تسلیم کیا اور اس سے سفارتی تعلقات قایم کیے چین نے
اپنی آزادی کے بعد بہت محنت کی اور ہر میدان میں سب پر بازی لے گیا اور آج
چین کی معیشت سب سے مضبوط ہے چین نے امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور جاپان
کو ہر پرا ڈکٹ میں شکست دی ہے اسکی وجہ سستی اشیاء کی فراہمی ہے مثلا جاپان
کی ایک نمبروں والی گھڑی پانچ سو روپے کی تھی جبکہ چین نے اسکے مقابلے میں
پینتیس روپے کی گھڑی مارکیٹ میں لانچ کر دی سی ڈی موٹر سایکل جو کبھی ستر
ہزار روپے کا تھا چاینہ کا موٹر سایکل آنے کے بعد اسکی قیمتوں کو بریک لگ
گی اور اب ہر گھر مین پانچ پانچ موٹر سایکل کھڑے ہیں اس طرح موٹر سایکل کے
علاوہ موبایل اور دیگر چیزوں مین چین سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے چین اب چین
نے اپنی دوستی کو چار چاند لگانے کیلیے سی پیک منصوبہ شروع کیا ہے کیونکہ
پاکستان کے پاس اتنے وسایل نہیں تھے اس لیے چین نے اپنے دوست کو ترقی یافتہ
بنانے کیلیے اپنا سرمایہ لگا رہا ہے اگر اس میں چین کا اپنا فایدہ بھی مگر
زیادہ فایدہ پاکستان کا ہے اور وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا
نام ہمیشہ تاریج میں زندہ رہے گا اور انے والی پاکستان کی نسلیں میاں صاحب
کو دعایں دیں گی اور جب ہمارا وطن ترقی یافتہ بنے گا تب میاں صاحب کے اس
منصوبے کی اہمیت کا پتہ چلے گا اور پاکستان چین دوستی اب ہمیشہ کیلیے امر
ہوگی ہے اور اب کوی طاقت اس میں دراڑ نہیں ڈال سکے گی اور یہ دوستی ہمیشہ
کیلیے امر ہوگی ہے اب جب بلوچستان جب ترقی کرے گا تو بلوچ سردارون کے شکوے
دور ہو جایں گے اور انشااللہ اب پورا ملک ترقی کریگا اور سب کو ترقی کے بر
ابر مواقع ملیں گے اور اب ہمارے لوگوں کو باہر کمانے کیلیے باہر نہیں جانا
پڑے گا اور سب کو خوشحالی ملے گی ہم پاکستانی اپنے دوست چین کے بے حد مشکور
ہیں کہ اس نے سی پیک کا منصوبہ ہمیں دیا ہے اور اب ہم سب نعرہ لگا دیتے ہین
پاک چین دوستی زندہ باد تھی ہے اور ہمیشہ زندہ باد رہے گی |
|