جدید دور میں ہماری ویب کی خدمات

جدید دور میں ہماری ویب نے اپنی سروس مہیآ کرکے بہت اہم فریضہ سر انجام دے رہی ہے اور ان لوگوں کی لکھنے کی سہولت دی ہے جو کسی اور چینل پر لکھنے کی سہولت سے محروم تھے اور اب ہم پاکستانیوں کا فرض ہے کہ ہم ایسے مضامین لکھیں جو ہمارے وطن عزیز میں بھای چارہ کو فروغ دیں جو ہمارے اتفاق و اتحاد کا باعث بنیں جو ہم پاکستان کو ایک بنا سکیں ہمیں اپنے وطن سے اپنی آزادی کی قدر کرنی چاہیے اور ہم. بطور قوم ایسے کام کریں جو ہمارے وطن کیلے فایدہ مند ہو جو ہمارے وطن کا پوری دنیا میں نام روشن کر سکیں اور جو لوگ راہ راست سے بھٹک گے ہیں انکو بھی قومی دھارے میں شامل کرنے کی کوشش کریں ہمیں بطور قوم کسی پاکستانی کا دل نہیں دکھانا چاہیے اور اگر کسی سے غلطی ہو جاے تو اسے اپنے بھایوں سے معافی مانگ لینی چاہیے اور ہمیں تب سکون ملے گا امن ملے گا برکت ملے گی خوشحالی ملے گی جب ہم دل و جان سے اپنے وطن سے پیار کریں گے اور تب ہمارا وطن فلاجی رہاست بن سکتا ہے جب ہم سب ایک ہوکر کام کریں گے اور ہم فقہ واریت ختم کرنے کی کوشش کریں جب ہمارا اللہ ایک نبی ایک کتاب ایک قبلہ ایک کلمہ ایک وطن ایک ماضی ایک مستقبل ایک پھر فقہ واریت کس بات کی میں ہماری ویب کو خراج تحسین پیش کر تا ہوں جو اہنے وطن کی خدمت کر رہی ہے اور بہتر امیج ابھار رہی ہے جس نے اس ویب کو جاری کیا اللہ پاک اسکو مزید ترقی دے اور اللہ پاک اسکے کار خیر میں مزید اضافہ کرے اور اس ویب کو مزید دن دگنی رات چوگنی ترقی دے اور ہمارے وطن عزیز کو جلدی مثالی ریاست بنائے آمین ہماری ویب زندہ باد پاکستان پایندہ باد میرا رایٹر کلب ٹیم سے ایک سوال ہے کیا میرا نام اس کلب میں شامل ہو چکا ہے اور ضلع رحیم یار سے مجھے اس کی ذمہ داری دی جاسکتی ہے شکریہ -
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 342949 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More