ہمارا پرچم یہ پیارا پرچم پرچموں میں یہ عظیم پرچم

دنیا میں جتنی آزاد ریاستیں ہیں ان سب کا اپنا اپنا قومی پرچم ہے جو ہر ریاست کی شنا خت پہچان ہو تا ہے اور ہمارے محبوب وطن پاکستان کا بھی ایک پرچم ہے چاند ستارے والا پرچم اور اسکے دو رنگ ہیں سبز اور سفید سبز رنگ مسلمانوں کو اور سفید رنگ غیر مسلموں کو ظاہر کرتا ہے سبز رنگ زیادہ اس لیے ہے کہ یہاں اکثریت مسلمانوں کی ہے مگر غیر مسلم بھی یہآں آباد ہیں اور انکو ہر قسم کی آزادی حاصل ہے انکو عبادت کی آزادی بھی حاصل ہے اور ہمارا سبز ھلالی پر چم ترقی کی علامت ہے اور ہمیں ہمارا پرچم جان سے بھی پیارا ہے اور پوری قوم کے دل کا ٹکڑا ہے اور ہمارا پرچم پوری دنیا کے پرچموں سے عظیم نظر آتا ہے اور جب ہم پرچم دنیا میں لہراتا ہے تو ہمارا دل باغ با غ ہو جا تا ہے اور جب ہماری کرکٹ ٹیم باہر کھیلنے جاتی ہے اور قومی پرچم لہرایا جات. ہے اور قومی ترانہ پڑھا جاتا ہے تو ہمارا سر فحر سے بلند ہو جاتا ہے اور جب ہمارا پرچم اقوام متحدہ میں لہراتا ہے تو دنیا کو بتا رہا ہوتا ہے کہ میں اس ملک کا پرچم ہوں جس کے شہری پرامن بہادر محنتی ہیں میں اس ملک کا پرچم ہوں جو دنیا کی ساتویں اور اسلامی ممالک کی پہلی ایٹمی طاقت ہے ہمارا وطن دنیا کو بتا رہا ہوتا ہے کہ میری فوج دنیا کی چھٹی بڑی فوج اور بہادری کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہے ہمارا پرچم دنیا کو بتا تا ہے کہ میرے لوگ آپس میں محبت کر نے والے ہیں میرا ملک آبادی کے لحاظ سے دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے میرا ملک کے لوگ میرے اوپر مر مٹنے والے ہیں یمارا پرچم ترقی کا نشان ہے امن کا نشان ہے بہادری کا نشان ہے ہمارا وطن کی فوج بہادر فوج ہے جس نے ڈیڑھ ارب آبادی والے ملک بھارت کو دو جنگوں میں عبرت ناک شکست دے چکی ہے اور اس لیے تو ہم کہتے ہیں کہ ہمارا پرچم تمام پرچموں میں عظیم ہے اور ہمارے پرچم جیسا کسی کا پرچم نہیں. ہمارا پرچم انشااللہ قیا مت تک لہراتا رہے گا اور ہمارا وطن قیامت تک قایم رہے گا
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 305954 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More