عورت کیا ہے؟

ۤآئیے مختلف فلاسفروں کی زبانی جانتے ہیں کہ عورت کیا چیز ہے؟
ڈاکٹر علامہ اقبال فرماتے ہیں کہ
''وجود زن سے ہے کائنات میں رنگ''
ارسطو نے کہا
''عورت گھر کی زینت ہی نہیں گھر کی روح بھی ہے''
ٹینی سن نے کہا
''مرد خدا کے درخت ہیں اور عورتیں ان کے پھول''
مارٹر نے کہا
''عورت کی مترنم اور سریلی آواز مرد کی زندگی کی سانس ہے''
سقراط نے کہا
عورت کے دل کی ہزار آنکھیں ہوتی ہیں مگر وہ اپنے محبوب کے عیوب نہیں دیکھ سکتی''
جانسن نے کہا
''جہاں عورت کا احترام ہوتا ہے وہاں اللہ بھی خوش ہوتا ہے''
ملٹن نے کہا
''جو عورت سے اس کی خوبصورتی کی بناء پر شادی کرتا ہے وہ بے وقوف ہے اور جو روپے کیلیے شادی کرتا ہے وہ لالچی ہے اور جو حسن اور سیرت سے متاثر ہو کر شادی کرتا ہے وہی اصل شوہر ہے''-
MUHAMMAD BURHAN UL HAQ
About the Author: MUHAMMAD BURHAN UL HAQ Read More Articles by MUHAMMAD BURHAN UL HAQ: 165 Articles with 288789 views
درس نظامی
ایم اے اسلامیات
ایم اے اردو
بی ایڈ
بی ایم ایس ایس
ٹی این پی
آئی ایس ٹی ٹی سی
کتب
1.مقام والدین
2.صیام السالکین
3.وہ کریں ہم
.. View More