یہ بات ہمارے ملک کے خصوصی لوگ بار بار
دھراتے ہیں کے اپنے وطن اور خاص طور پر کراچی کو صاف ماحول فراہم کریں
گے۔لیکن شائد وہ بات بات ہی رہ جاتی ہے اور کراچی کے شہری صاف ستھرے ماحول
کے لئے ترس ہی جاتے ہیں۔ایسی باتیں ہزار دفعہ بجا لائی ہے مگر عمل میں کوئی
کام دکھتا نہیں۔ شہر کے ہر کونے کونے میں کوڑا کڑکٹ موجود ہےجس سے لوگوں کی
صحت اور ماحول بُرے طریقے سے اثر انداز ہوتے ہوے ٔ نظر آتے ہیں اور ایسے
گندے،آلودہ ماحول کی وجہ سے شہری بہت سی بیماریوں کا شکار ہو کر ہسپتالوں
میں پڑے ہوتے ہیں۔ براۓ مہربانی حکومتِ وقت اس مامعلے میں توجہ دیں اور
ہمیں ایسے گندے ماحول سے جلد از جلد چھٹکارا دیں ۔ |