غربت

غریب اسے کہتے ہیں جس کے پاس اپنے ا خراجات پورے کرنے کیلے وسائل نہ ہوں وسائل کے حاصل کرنے کے کی ذرائع ہیں پہلا ذریعہ زمین ہے جو اللہ پاک نے قدرتی ذریعہ بنا دیا ہے جو نسل در نسل لوگوں میں منتقل ہو تا رہتا ہے اور کی خاندان اس میں اضافہ کر جاتے ہیں کی اسے ضایع کر جاتے ہیں دوسرا ذریعہ ملازمت ہے ملازمت میں سب سے پہلے سرکاری ملازمت ہے اور سرکاری ملازمت کی بھی قسمیں ہیں اور سکیل وایز ملازمت ہے سکیل ایک سے چودہ تک کی انکم محدود ہوتی ہے اور سکیل پندرہ سے بایس تک کے لوگ خوشحال ہوتے ہیں اس کے علاوہ پرا یویٹ ملازمت بھی ہے جس میں اکثریت کو کم تنحواہ دی جاتی ہے اور بہت کم لوگوں کو مناسب سیلری ملتی ہے اس کے علاوہ ذمہ داروں کے ڈیروں ہر بھی ملازمت دی جاتی ہے مگر سیلری نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے اور کچھ لوگ وہ ہوتے ہیں جن کے پاس نہ زمین ہوتی ہے اور نہ ملازمت وہ مزدوری کرتے ہیں اور انکی انکم اتنی محدود ہوتی ہے کہ نہ وہ بچوں اچھا کھلا سکتے نہ اچھا پلا سکتے ہیں نہ پڑھا سکتا ہے نہ تین وقت کی روٹی کھلا سکتا ہے غریب روزانہ اپنے بچوں کی خواہشات کے آگے مرتا اور جیتا یے اور سرمایہ دارانہ نے غربت میں اضافہ کیا ہے اور اسلام کا معاشی نظام غربت حتم کرنے میں مددگا ر ثابت ہوا ہے جب خلفاے راشدین کا دور تھا تو اس وقت زکوات لینے والا کوی نہیں ہوتا تھا اور آج پاکستانیوں نے زکوات دینا چھوڑ دیا ہے جس کی وجہ سے غربت بڑھ گی اور اس حد تک بڑھ گی ہے کہ غریب اب وسایل نہ ہونے کی وجہ سے خودکشیاں کر رھا ہے اور اب پاکستان میں غربت بڑی رفتار سے بڑھ رہی ہے اور اسکی وجہ ہمارے سیاستدانوں کی نااھلی اسکی وجہ ہے کوئی وزیر خزانہ سے پو چھے کہ بے نظیر انکم سپورٹ میں غریبوں کیلیے ایک سو دو ارب روپے رکھنے کے باوجود غریب کیوں حودکشیاں کر رہا ہے اور موجودہ دور کو دیکھ لیں پورا دور موجودہ حکومت کا حتم ہونے والا ہے مگر سارا دور دھاندلی رشوت اور پانامہ کے شور میں گزر گیا ہے اور اب اپوزیشن اور حکومت ایک دوسرے پر وار کر رہے ہیں انکو عوام سے غریب سے غرض نہیں ہے غریب مرتا ہے مر جاے ان لوگوں نے پانچ سال پورے کرنے ہیں مگر حکمران وہ اچھا جو عوام کے درد کم کر جاے عوام کی غربت کم کر جاے عوام کے سکھ کا سوچے غربت باتوں اور دھواں دار تقریر سے تھوڑی کم ہوتی ہے اور غریب کی آییں کی حکومتوں کو ہلا دیتی ہے اللہ پاک حکمرانوں کو خلفاے راشدین کی سیرت اور طرز حکمرانی اپنانے کی توفیق دے اور اللہ پاک ہمارے حکمرانوں کو اپنے وطن اور اپنی عوام کی خدمت کی توفیق دے آمین
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 304112 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More