دہشتگردی کی نی لہر

خدا خدا کرکے وطم عزیز میں امن آیا تھا پاک فوج نے ضرب امن میں قربانیاں دے کر امن قایم کیا پولیس نے بھی بے شمار قربانیاں دی ہیں مگر اب وطن عزیز میں نی لہر شروع ہوچکی اور چاروں صوبوں. مین ایک ایک دھماکہ ہوچکا ہے اور پورے وطن عزیز مین خوف و حراس ہے ہر محب وطن پاکستانی کا دل خون کے آنسو رو رہا ہے چیف آف آرمی سٹاف کے بیان. پر پوری قوم کے زحموں پر مرہم. کا کام. کیا ہے کہ اب اور. نہیں اب قوم کے ایک ایک خون کے قطرے کا حساب لیا جاے گا اور کسی سے رعایت نہیں ہوگی پوری قوم کو اپنی پاک افواج پر یقین ہے کہ وہ دہشتگردوں کا صفایا کرے گی. پوری قوم کو سیکیورٹی اداروں پر یقین ہے کہ وہ دہشتگردوں کو ملک سے بھگا دے گی پوری قوم کو صبر کا. ہاتھ سے چھوڑنا چاہیے اور اللہ پاک اور اپنی فوج پر یقین رکھنا چاہیے کہ انشاء اللہ وطن عزیز مین امن ضرور آے گا اللہ پاک ہمارے اوپر رحم کریگا. اور ان دہشتگردوں کو نیست و نابود کرے گا. اب پوری قوم کو تہیہ کرلینا چاییے کہ اب ہم نے سیکیورٹی اداروں سے تعاون کرنا. ہے اب سہولت کاروں کو عوام نے بے نقاب کر نا ہے اب سب کو آگے بڑھنا ہے سب نے ذمہ داری نبھانی ہے اب سب کو اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنانا ہے تو اپنا فرض ادا کرنا ہوگا اب سب کو. بیدار ہونا ہوگا اب سب کو نیند سے بیدار ہونا ہوگا اب سب کو امن کیلے جاگنا ہوگا اب رونا نہیں دل بڑا کرکے اپنوں کے خون کا دہشتگردوں سے بدل لینا ہوگا سب کو کندھے سے کندھا ملاکر چلنا ہوگا اب. سینتالیس اور پینسٹھ کی طرح ایک ہوکر اس عزاب سے چھٹکارا حاصل کرنا ہوں گے اب سب پر نظر رکھنی ہوگی اب سب کھلم کھلا. ہماری دشمنی ہر اتر آے ہیں. غیر ملکی عناصر بھی ملوث ہیں سب. کو دیکھنا ہوگا سب کو ملکر بے نقاب کرنا ہوگا. اب اللہ پاک کو راضی کرنا ہے اور ہر وقت دعا کرنی ہے اللہ پاک ضرور ہماری مدد فرمائے گا اور ان دہشتگرد وں کو تباہ و برباد کرے گا -
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 302856 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More