ARTICLES
Recent Articles
Most Viewed Articles
Most Rated Articles
Featured Articles
Featured Articles - English
Interviews
Featured Writers
Article Contests
HamariWeb Writers Club
E-Books
Post your Article
NEWS
BUSINESS
MOBILE
CRICKET
ISLAM
WOMEN
NAMES
HEALTH
SHOP
More
SHOP
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Calculators
Blogs
Directory
Weather
MyPage
Photos
Urdu Editor
Travel & Tours
Articles
Recent Articles
Most Viewed Articles
Most Rated Articles
Featured Articles
Featured Articles - English
Interviews
Featured Writers
Article Contests
HamariWeb Writers Club
E-Books
Post your Article
NEWS
BUSINESS
MOBILE
CRICKET
ISLAM
WOMEN
NAMES
HEALTH
More
SHOP
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Calculators
Blogs
Directory
Weather
MyPage
Photos
Urdu Editor
Travel & Tours
Home
Urdu Articles
Hamariweb Writers Club Articles
"ہماری ویب" رائٹرز کیلئے حوصلہ افزاء
(Arif Jameel, Lahore)
"ہماری ویب" رائٹرز کیلئے اس وقت سب سے بہتر پلیٹ فارم ہے۔۔۔۔میں بھی فارغ اوقات میں لکھنے کا شوقین تھا۔ لہذاآغاز۔۔۔۔جلد ہی " ہماری ویب ڈکشنری" سے متعلقہ " ہماری ویب" کی۔۔۔۔" ہماری ویب " نے جلد ہی مسلسل لکھنے والوں کیلئے ایک رائٹر کلب بھی قائم کر۔۔۔۔انتظامیہ کا ایک اور بہت اہم کارنامہ " اِی بُک " کی اشاعت ہے۔۔۔۔
ہماری ویب لوگو
"ہماری ویب" رائٹرز کیلئے اس وقت سب سے بہتر پلیٹ فارم ہے جہاں آزادیِ رائے وتحریر کیلئے بہت گنجائش موجود ہے۔ صرف چند سالوں میں اس سے متعلقہ ذمہ داروں نے رائٹرز کو وہ تما م سہولتیں بہم پہچانے کی کوششیں کی ہیں جنکی وجہ سے رائٹرز کی حوصلہ افزائی ہو رہی ہے اور اس لیئے لکھنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو تا چلا جارہا ہے۔
میں بھی فارغ اوقات میں لکھنے کا شوقین تھا۔ لہذاآغاز میں سیاست و بین الااقوامی موضوعات پر تحقیقی کام کر کے تحریر کرنا شروع کیا اور ایک اخبار میں میرے مضامین شائع ہونے شروع ہو گئے۔وہاں کے ذمہ داروں نے نے میری حوصلہ افزائی کی تو مزید قدم آگے بڑھایا اور چند دوسرے اخبارات سے بھی رابطہ کیا جہاں سے جلد ہی مُثبت انداز میں جوابات آئے اور پھر اُن بھی وقتاٍفوقتاً میرے مضمون شائع ہونے شروع ہو گئے۔لیکن اب موضوع جنرل نوعیت کے بھی تھے اور کچھ سچی کہانیاں بھی ۔
اس دوران بعض جگہ کچھ رکاوٹیں سامنے آئیں تو کمپیوٹر پر بیٹھ کر ایسی ویب سائٹ تلاش کرنی شروع کر دی جس پر آسانی سے اپنے خیالات کا اظہار کیا جاسکے۔ یعنی تحریر مواد شائع کروایا جا سکے۔ جلد ہی " ہماری ویب ڈکشنری" سے متعلقہ " ہماری ویب" کی سائٹ سامنے آگئی اور پھر 2015ء کی آخری سہ ماہی سے آج تک میں " ہماری ویب" سے باقاعدہ طور پر منسلک بھی ہوں اور متعلقہ انتظامیہ سے ابطے میں بھی ۔
" ہماری ویب " نے جلد ہی مسلسل لکھنے والوں کیلئے ایک رائٹر کلب بھی قائم کر دیا تھا جسکی شرائط پر پورا اُترنا لازمی تھا۔لہذا میں نے کوشش کی کہ اُن شرائط پر پورا اُترا جا سکے۔لہذا یہ اُنکی مہربانی تھی کہ اُنھوں نے جلد ہی مجھے اُسکا ممبر بنا لیا اور اب وہ مجھے " ہماری ویب"سے متعلق کسی بھی ادبی سرگرمی میں شامل کرنے کیلئے بذریعہ ای میل ضرور اطلاع دیتے ہیں۔
"ہماری ویب " کی انتظامیہ کا ایک اور بہت اہم کارنامہ " اِی بُک " کی اشاعت ہے۔ جن لکھنے والوں8 کے مضامین 60یا اُس سے زائد ہو جاتے ہیں اُن میں سے ترتیب کے حساب سے وہ " ای بُک" ترتیب دے دیتے ہیں۔ جس سے لکھنے والوں کو مزید حوصلہ ملتا ہے۔
میں اُمید رکھتا ہوں کہ "ہماری ویب " کی انتظامیہ مستقبل میں بھی اپنی ادبی خدمات بخوبی انجام دیتی رہے گی۔
Comments
Print
PREVIOUS
ہماری ویب کا نیا کارنامہ ’’ہینگ آؤٹ میٹنگ‘‘۔
NEXT
اردو پاکستان کی قومی زبان اور ہماری ویب
About the Author:
Arif Jameel
Read More Articles by
Arif Jameel
:
160 Articles with 170408 views
»
Post Graduation in Economics and Islamic St. from University of Punjab. Diploma in American History and Education Training.Job in past on good positio
..
View More
Recent
Hamariweb Writers Club
Articles
ایک شام ِ آگہی بنام ’پروفیسر ڈاکٹر رائیس احمد صمدانی‘ !
ہماری ویب رائٹرز کلب کے تمام ممبران کو ایک انتہائی کامیاب سال مبارک!
توازن ضروری ہے
ہماری ویب پاکستان کی سب سے کامیاب ویب ہے
ہماری ویب
View all Hamariweb Writers Club Articles
Most Viewed
(
Last 30 Days
|
All Time
)
اُداس 2015ء٬ علم و ادب کی شخصیات جن کی سانسوں کا سفر 2015ء میں اختتام پزیر ہوا
ہماری ویب رائٹرز کلب: نئے عہدیداران کا انتخاب اور ایک پُروقار تقریب
ہماری ویب٬ پروفیسر سحر انصاری کے اعزاز میں تقریب
ہماری ویب ’رائیٹرز کلب ‘ کے زیر اہتمام کتاب کا عالمی دن
کافرستان (کیلاش ویلی)
کیا یہ انکشافات کی محفل تھی ؟
28 Feb, 2017
Views: 1750
Comments
آپ کی رائے
the great platform for the beginners. i salute your initiative and gradual success. i will pray for the more and more success for this form.
By:
Ain ul Noor Javed, Islamabad
on Mar, 02 2018
Reply
0
Please Wait Submitting Comments...