خاندانی نظام میں دم توڑتی روایات باعث المیہ

خاندان افراد کے اکھٹے رہنے کا نام ہے اور اسلام کا خاندانی نظام دنیا کا بہتر ین خاندانی نظام ہے اور اہل مغرب اب خاندانی نظام کو ترس رہے ہیں وہاں کی دی گی آزادی اب ان کی لیے سر درد بن گی ہے دو میاں بیوی مغرب میں اگر اکھٹے ہو ٹل پر کھانا کھاتے ہیں تو بل ہر کوی اپنا اپنا ادا کرتا ہے مگر اسلام اور پاکستان جیسے خاندانی نظام کو اب مغربی ریاستیں ترستی ہیں وہ اس وقت کو کوس رہ رہے ہین جب انھوں نے آزادی دی. خاندانی نظام دو. نے جوڑے کے نکاح اور شادی سے شروع ہوتا. ہے جب انکی پہلی اولاد ہوتی ہے تو انکے خاندان کا آغاز ہوجاتا ہے پھر بڑھتے بڑھتے مکمل خاندان بن جاتا ہے اور جب انکی اولاد جوان یوجاتی ہے تو پھر انکے خاندان شروع ہوجاتے ہین اور. یہ سسٹم. روز اول سے چل رہا ہے اور قیامت تک چلتا ریے اور یہ زمانہ قرب قیامت کا ہے کیونکہ قیامت کی جو نشانیاں بتایاں گی تھیں وہ پوری یو چکی حاندانی نظام مین خوبصورت روایات دم توڑ رہی ہیں. خونی رشتوں کی لڑایاں بڑھ رہی ہین آج کل کی لڑای گھر گھر میں دا خل ہوچکی ہے اب اولاد والدین سے لڑ رہی ہے تو چچا بھتیجوں سے بھانجے ماموں سے لڑ رہے ہیں تو بہنیں بھایوں سے اور یہ خاندانی نظام کیلیے زہر قاتل ہے اور اگر یہ سلسلہ چلتا رہا تو ایک دن حاندانی نطام اپنی موت آپ نہ مر جاے ہمارے معاشرے کو پتہ نہیں ہوکیا گیا ہے اور ہم کیوں ایک دوسرے کے دست و گریباں ہیں دراصل شیطان اج کل بڑی تیزی سے کامیابیاں حاصل کر رہا ہے اور وہ اپنے مقصد میں بہت حد کامیاب نظر آتا ہے اللہ پاک ہمارے خاندانی نظام کو ٹوٹنے سے بچاے اور سب حونی رشتوں کو ایک دوسرے کی پہچان دے. اور اللہ پاک ہم سب کو اتفاق و اتحاد دے آمین-

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 303799 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More