بجٹ کی سچی کہانی

بجٹ سال بھر کی آمدنی اور اخراجات کا تحمینہ ہوتا ہے بجٹ ہر گھر کابھی ہوتا ہے ایک کمپنی کا بھی ہوتا ہے ایک ادارے کا بھی ہوتا ہے ایک ملک کابھی ہوتا ہے بجٹ ان اندازون پر مبنی ہوتا ہے جس میں. سال بھر میں حاصل ہونے والی رقم اور پھر اس سے احراجات نکال کر باقی رقم کو ملکی ترقی پر خرچ کیا جاتا ہے جبکہ پاکستان جو بیرونی قرضون میں جکڑا ہوا ایک ملک ہے ہر نی انےوالی حکومت یہ نعرہ ضرور لگاتی ہے کہ وہ اب مزید قرض نہیں لے گی مگر پھر جب قرض لینا شروع کرتی ہے تو پچھلے تمام ریکار ڈ توڑ دیتی ہے اور اسکا بجٹ غیر ملکی قرضوں کے بغیر بننا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہوتا ہے دراصل بجٹ کی سمجھ آج تک کسی کو نہیں آی جب وزیر خزانہ تقریر کرتا ہے تو صرف اسی کو پتہ ہوتا ہے کہ وہ کیا پڑھ رہا ہے عوام سمجھنے سے عاری ہوتے ہیں بجٹ دراصل الفاظ کا ہیر پھیر ہوتا ہے اور ستر سال سے عوام کو پتہ ہی نہیں چلا کہ بجٹ ہوتا کیا ہے دراصل پاکستان کی امدنی کا بڑا حصہ قرض کی واپسی میں چلا جاتا ہے اور. جو بچتا ہے اس سے ا خراجات پورے نہیں ہوتے اور ترقاتی بجٹ صرف اندازوں سے بنایا جاتا ہے اور موجودہ حکومت آ خری بجٹ پیش کرنے جارہی ہے اور آحری بجٹ میں حکومتیں ہمیشہ زیادہ مراعات رکھتی ہیں. اور اگلے الیکشن کو مدنظر رکھ کر بجٹ بنایا جاتا ہے تاکہ عوام کی زیادہ سے زیادہ سپورٹ لی جاسکے. مگر. موجودہ حکومت سے عوام کو زیادہ امید نہیں رکھنی چاہیے کیونکہ. الفاظ کا ایسا اتار چزھا و ہوگا کہ عوام چکرا جایں گے. بجٹ تو وہاں بنتا یے جہاں سب کچھ اپنا ہو پوری امدنی ہو دینا کسی کا کچھ نہ ہو یہان تو حالات الٹ ہیں. ہماری حکومت ٹیکس وصول کرکے سود کی ادایگی میں لگا دیتی ہے عوام اور پاکستان منہ دیکھتے رہ جاتے ہیں. بجٹ کی امد امد ہے دیکھتے ییں دکھوں کی ماری غریب عوام کو کیا کچھ ملتا یے اور کتنا ملتا ہے جب تک ہم قرضوں سے نجات حاصل. نہیں کرین گے اس وقت تک ہم آگے نہیں بڑھ پایں گے اور ترقی نہیں کر سکتے ہیں اللہ پاک ہمارے حکمرانوں کو عوام کی حذمت کی توفیق دے آمیں ثم آمیں

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 334359 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More