اسلام اللہ پاک کا پسندیدہ مذہب ہے اسلام. دنیا کا سب سے
بڑا ہے اسلام. کے پیروکار ہی اللہ پاک کے پسندیدہ لوگ ہیں پرانے زمانے میں
لوگوں کی عمریں لمبی ہوتی تھی حضرت موسی کی امت کے لوگوں کی عمر ہزار سال
پندرہ سو سال سے زیادہ ہوتی تھی جبکہ آ خری نبی کی امت کے لوگوں کی عمر
ساٹھ سے ستر سال تک ہے تو پرانے لوگوں کی نیکیوں کا مقابلہ کرنے کیلیے اللہ
پاک نے. اسلام کے پیروکاروں پر اپنی مہربانیوں کی بارش کردی اور چند ایسی
راتیں رکھیں جن کی عبادت ہزار سال کی عبادتوں سے افضل یے جیسے شب معراج شب
برات اور لیلت القدر شامل ہیں. شب قدر کی عبادت ہزار سال کی عبادت سے افضل
ہے اس طرح شعبان کی پندرہویں رات کو. اللہ پاک لاتعداد لوگوں کو بحشتے ہیں
آ خری نبی نے کی مواقع پر فرمایا کہ اس رات کو تلاوت کلام پاک نوافل اور
عبادت میں گزارنا چاہیے. اور اپنے زندگی بھر کے گناہوں. کی معافی مانگنی
چاہیے اور اس دن کے روزے کا بھی بہت اجر و ثواب ہے. اور اللہ پاک تما م
مسلمانوں کو. زیادہ سے زیادہ سے عبادت کی توفیق دے آمین |