آج بروز جمعہ پندرہ شعبان مبارک پوری قوم نے ہنسی خوشی شب
برات منای ہر ایک نے اپنےاپنے گناہوں کی معافی مانگی. اور رات بھر لوگ
جاگتے رہے اور دعایں مانگتے رہے اور ابھی ہر کوی سو ہی رہا تھا اور آج بہت
سے افراد روزے سے ہیں اور ہر کوی جمعہ کی نماز کی تیاری کر رہا تھا کہ
اچانک ٹی وی پر خبر آی کہ مستونگ میں دھماکہ ہوا ہے تو پوری قوم پریشان
ہوگی اور ہر محب وطن پاکستانی افسردہ ہوگے اور اس دھماکے میں آہستہ آہستہ
شہدا کی تعداد بڑھتی چلی گی اور پہلے پانچ. شہید بتاے گے پھر آٹھ پھر پندرہ
پھر سترہ اور اب کچھ دیر پہلے پچیس شہدا کا اعلان کیا گیا اور اس کے بعد
حکمرانوں اور سیاستدانوں کے روایتی بیانات آنا شروع ہوگے اور مذمت کا سلسلہ
شروع ہوگیا اور پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا اور پتہ تو انکو ہوگا جن کے پیارے
شہید ہوگے پتہ تو انکو ہوگا جن کے بے گناہ پیارے اس دنیا سے چلے گے پتہ تو
انکو ہوگا جنکا بیٹا جنکا بھای جنلکا باپ. جن کا شوہر اس دنیا سے پل جھپکتے
ہی چلا گیا کیا انھوں نے سوچا ہوگا کہ ہم آج چلے جایں گے اور آج مستونگ کیا
پورا ملک سوگ میں ہے کیونکہ ہم سب ایک ہیں. واقعہ پاکستان کے کسی بھی حصے
میں. ہو دکھ پوری قوم کو ملتا ہے قاید کی روح تڑپ اٹھتی ہے. ابھی فگر بڑھتا
جا رہا ہے صحیح صورت حال کا ابھی پتہ نہیں چل. رہا ہے پتہ دہشتگردوں کو
معصوم لوگوں کو شہید کرکے کیاملتا ہے. آج کی گھروں میں صف ماتم بچھی ہوی ہے
آج مستونگ ہی ز خمی نہیں پورا پاکستان ز خمی ہے. اللہ پاک سے دعا ہے کہ اے
اللہ پاک ہمارے وطن اور ہم وطنوں پرکرم فرما ہم بہت دکھ اٹھا چکے اب ہم سے
مزید امتحان نہ لے یا اللہ پاک کرم اور ہمارے وطن میں امن واپس لوٹا دے
ہمارے اندر بھای چارہ قایم کردے اور ہمیں یقین ہے کہ کوی پاکستانی اتنا
ظالمانہ کام نہیں کر. سکتا اگر کوی راہ راست سے ہٹ چکا ہے تو اسے ہدایت دے
دے. یا اللہ پاک ہمارے وطن کو محفوظ رکھ یا اللہ پاک ہمارے ایک لاکھ
زایدپاکستانی شہید ہوچکے اب ہمیں خوشیاں دے ہمارے دکھوں کو کم فرما ہمارے
وطن کے چپے چپے کی حفاظت فرما اور ہمارے وطن کی خیر فرما اور ہمارے
حکمرانوں. کو سحت. فیصلے کرنے کی توفیق عطا فرما. اس دھماکے. میں. سینٹ کے
ڈپٹی چیرمین بھی ز خمی ہوے ہیں اور سینٹ. کا ہنگامی اجلاس بلا کر اس دھماکے
کی مزمت کی گی پوری قوم اد دھماکے کی پر زور مذمت کرتی ہے اور پوری قوم
دہشتگردوں کو بتا دینا چاہتی ہے. کہ تمھاری ان بزدلانہ کاروایوں سے قوم کے
حوصلے مذید مضبوط ہوتے ہیں اور جو لوگ ان دھماکوں میں شہید ہوتے ہیں وہ
ہمیشہ کیلیے زندہ ہوجاتے ہیں اور تم پر اس دنیا میں بھی. لعنت برستی ہے اور
اگلی دنیا میں بھی لعنت برسے گی پوری قوم تمھارے ناپاک عزایم خاک میں ملاکر
دم لے گی اور ہمارا پورا ملک دن دگنی رات چوگنی ترقی کریگا اور ہم سب اس
پرچم کے ساے تلے متحد ہیں اور متحد رہیں گے انشاء اللہ اللہ پاک اس دھماکے
کے شہدا کو جنت میں اعلے مقام دے اور ش خمیوں کو جلدی صحت یا بی دے اور
ورثا کو صبر جمیل عطا فرماے آمی |