ویل ڈن مصباح ویل ڈن پاکستان ٹیم

(Muneer Ahmad Khan, Rahimyarkhan)

مصباح کا کیریر ا ختتام پزیر ہوا مصباح جاتے جاتے بھی قوم کو عظیم تحفہ دے دیا کی ریکار ڈ اپنے نام کرگیا مصباح پاکستان کا کامیاب ترین کپتان کامیاب ترین کھلاڑی رہا مصباح. ایسے ایسے ریکار ڈ اپنے نام کیے جو بزے کھلاڑی عمران میانداد اور وسیم اکرم بھی اپنے نام نہ کرسکے. مصباح کا کریر یاد رہے گا خاص طور پر قوم کو جو آ خری تحفہ دیا ویسٹ اندیز کو اس کے گراوند پر ٹیسٹ سیریز ہرانا پاکستان کی ٹیم کا خواب تھا جو. مصباح نے پورا. کردیکھایا اور چھبیس ٹیسٹ. جیت کر کامیاب تر ین ترین کپتان کا ریکار ڈ اپنے نام کیا. اور آج مصباح کے ناقدین کے. منہ بھی بنف ہوگے آج سب کی بولتی بند ہوگی خاص طور پر جیونیوز کے سپورٹ ماہرین کی جن کی وجہ سے مصباح نے ون ڈے چھوڑے تھے اب جیونیوز کو مٹھای بانٹنی چاہیے کہ مصباح. مکمل ریٹایر ہوگیا اب یونس خان ریٹایر ہوگیا اب جیوز کو خوش ہونا چاہیے اب دیکھتے ہیں یہ پینل کس. کے پیچھے لگتا ہے. واہ واہ مصباح. پوری قوم آپکو سلام پیش کرتی ہے اور پوری قوم. تمہیں ہمیشہ یاد رکھے گی. واہ یونس خان واہ آپ بھی ہمارے ہیرو ہو. اللہ پاک اپ دونوں کو خوش رکھے پاکستان زندہ باد

Comments Print Article Print
 PREVIOUS
NEXT 
About the Author: Muneer Ahmad Khan

Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 160543 views »
I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More
15 May, 2017 Views: 519

Comments

آپ کی رائے