ہماری ویب پاکستانیوں کی آواز بن گئی ہے

ہماری ویب پاکستان کی تمام ویب سایٹس سے کامیاب ترین ویب سایٹ بن چکی ہے جو ملکی یک جہتی قومی زبان اردو اور پوری قوم کو اندرون ملک اور بیرون ملک ملانے کا فریضہ سر انجام دے رہی یے اور یماری ویب کے مقابلے میں بہت سی ویب سایٹس ایں مگر ہماری ویب نے ان سب کو پیچھے چھوز دیا ہے اور کامیابی سے اپنا سفر جاری رکھے ہوے ہے اور انشاءاللہ ہماری ویب کا یہ سفر جاری و ساری رہے گا اور انشاء اللہ ہماری ویب یونہی قوم کی خدمت کرتی رہے گی اور ہماری ویب پر. لکھنے والوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے اور ہر کوی اپنے اپنے انداز سے لکھ رہا ہے ان لکھنے والوں سے گزارش ہے کہ وہ حب الوطنی پر زیادہ لکھیں جسکی ہمارے وطن کو اشد ضرورت ہے حب الوطنی کے خلاف کوی بات نہ کریں. قوم کو لڑانے کی بات نہ کریں. بلکہ قوم کو ملانے کی بات کریں. فقہ واریت پر بات نہ کریں بلکہ. فقہ واریت کو. مٹانے کی بات کریں. تمام محب وطن پاکستانیوں میں وطن کی محبت کوٹ کوٹ کر بھریں. جب سے اقتصادی راہداری شروع ہوی ہے بھارت تو ہمارا دشمن تھا ہی شروع سے اب ایران اور افغانستان بھی انکی زبان بول رہے ہیں. ہماری ویب کے ذریعے ہم نے راے عامہ ہموار کرنی ہے اور اپنے وطن کو مضبوط سے مضبوط تر کرناہے اور ہماری ویب. پہلے ہی یہ فریضہ سرانجام دے رہی ہے اور انشاء اللہ ہماری ویب کا یہ مشن ایک دن ضرور پورا ہوگا اور جب ہمارا وطن ایٹمی طاقت کے ساتھ ساتھ معاشی طاقت بھی بن جاے گا میں ہماری بنانے والوں کی سوچ کو سلام پیش کرتا ہوں اور یہ صدقہ جاریہ ہے اگر ان ارٹیکل سے کسی کی زندگی سنور جاتی ہے راہ راست سے بگڑے ہوئے قومی دھارے شامل ہوجاتے ہیں تو ہماری ویب کا حق ادا ہوگیا اگر مذہبی کالم پڑھ کر کوی دین اسلام قبول کرلیتا ہے تو ہماری ویب کا حق ادا ہوگیا اس سے بڑی اور کیا دینی اور قومی خدمت ہوسکتی ہے جوہماری ویب ہاکستان مین سر انجام دے رہی ہے آ خر میں ایک بار پھر دعا ہے کہ ہماری ویب دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے اور اس پر کبھی بھی کوئی آنچ نہ آئے. پاکستان زندہ باد ہماری ویب پایندہ باد

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 335802 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More