ہماری ویب رمضان المبارک میں بھی بازی لے گئی

ہماری ویب دیگر تہواروں کی طرح رمضان المبارک. میں بھی بازی لے گئی کیونکہ ماہ رمضان کے حوالے سے جتنے پیارے پیارے آرٹیکل ہماری ویب پر آن لاین ہورہے ہیں جو ایک مسلم کی اصلاح کیلیے کافی ہیں ہماری ویب جس نے بھی بنای اگرچہ ہماری ان سے بات نہیں ہوسکی تو کوی بات نہہں مگر ہے وہ ہمارا اپنا. جو بھی ہے اللہ پاک اس کو مزید ترقی دے اس ملک میں ہے یا باہر رہتہ ہے جہاں رہے حوش رہے اس بھای کا کیا یہ کم احسان ہے کہ جس نے ویب سایٹ بھی بنا کر بھی اور ہمارے آرٹیکل ان لاین کر نے کیلیے ایک آدمی بھی بیٹھایا ہوا ہے ہمارے ویب قومی زبان کی جس طرح خدمت کر رہی ہے کوی مای کا لال ہوگا جو ایسی خدمت کریگا ہماری ویب پاکستان کی یک جہتی میں بھی اہم کردار ادا کر ہے ہماری ویب نے ایسے لوگوں کو کالم نگار بنادیا ہے جنکی کسی ا خبار یا ٹی وی تک پہنچ نہیں تھی وہ اب دو دو سو تین سو آرٹیکل کا لکھاری بن چکے ہیں اللہ پاک ہماری ویب کو دن دگنی رات چوگنی ترقی دے رمضان المبارک میں ہماری ویب چھاگی ہے اور یہ صدقہ جاریہ ہے اور میری لکھاری حضرات سے گزارش ہے کہ آپ وہ چیزیں لکھیں جو آ خرت تک ہمارے لیے صدقہ جاریہ کا کام دیتی رہے ہماری ویب زندہ باد

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 342954 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More