روج کی غذا قرآن و نماز و ارکان اسلام ہیں کچھ عقل کے
اندھے روح کی غذا موسیقی اور فلم کو قرار دیتے ہیں جو کہ سراسر غلط ہے روح
کی تازگی اچھے کاموں سے ہوتی روح. کو اطمینان. و سکون اس وقت ملتا ہے جب
اذان کی آواز گونجتی ہے. روح اس وقت خوش ہوتی ہے جب ہم تلاوت کلام پاک کرتے
ہیں. جو اداکار انٹرویو دے رہے ہوتے ہیں اور کہتے ہیں ہماری کامیابی اللہ
پاک کی رحمت سے ہوی ایسا اداکاروں کو نہیں کہنا چاہیے کیونکہ ایک تو غلط
کام کرتے ہیں دوسرا وہ الفاظ غلط استعمال کرتے ہیں کیونکہ انسان کے سامنے
دو راستے ہوتے ہیں ایک. راستہ رحمان کا دوسرا راستہ شیطان کا جو اچھے کام
کرتا ہے اور رحمان کے راستے پر چلتا ہے رحمان اس. راستے میں مدد کرتا ہے
اور جو غلط کا م کرتا ہے اس مین شیطان انکی مدد کرتا ہے اور. وہ غلط کام
والے کی سوجھ بوجھ ختم کردیتا ہے. جو لوگ کہتے ہیں کہ موسیقی روح کی غذا ہے
وہ اپنا نظریہ درست کر لیں اور اگر سارا دن موسیقی سنتے ہین تو وہ اسے ترک
کر دیں روحکو حقیقی خوشی اچھے کا موں سے ملتی ہے حقوق اللہ اور حقوق العباد
سے ملتی ہے اللہ پاک ہمیں اپنے رستے پر چلنے کی توفیق دے اور غلط کاموں سے
بچائے آمین |