ہماری ویب کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو دعوت

ہماری ویب پاکستانیوں کو کھلے عام دعوت دے رہی ہے کہ جو پاکستانی آن لائن آرٹیکل لکھنا چاہتے ہیں اور حب الوطنی کے فروغ میں ہماری ویب کا ہاتھ بٹانا چاہتے ہیں وہ آگے آئیں اور اس مشن میں ہماری ویب کے کندھے سے کندھا ملاکر چلیں اور اپنی بکھری قوم کو دوبارہ سبز ہلالی پرچم کے ساے تلے اکھٹا کرنے میں اپنا کردار ادا کریں ہماری ویب جدید دور میں اپنے وطن کی جو خدمت کررہی ہے کوئی اور ویب ایسا کام نہ کرسکی اور ہماری ویب کے نزدیک سب پاکستانی برابر ہیں کسی کو کسی پر برتری نہیں سب اپنا ملی و قومی فریضہ سر انجام دے سکتے ہیں اور یماری ویب جدید دور میں اپنی قوم زبان اردو کی ترقی و ترویج میں بھی بہت اہم فریضہ سر انجام دے رہی ہے اور اب ہر پاکستانی جو حب الوطنی اور ملک کے سیاسی حالات پر کچھ لکھنا چاہتے ہیں آگے بڑھیں اور ہماری ویب کا حصہ بن. کر اپنا کردار ادا. کریں اللہ پاک ہماری ویب کو دن دگنی رات چوگنی ترقی دے اور ہماری ویب یہ فریضہ سرانجام دیتی رہے آمین

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 337989 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More