رمضان المبارک کا تیزی سے بڑھتا ہوا سفر

رمضان المبارک اپنا ایک تہای سفر مکمل کرنے کو ہے اور پتہ ہی نہیں چلا کہ اج ساتویں سحری اور ساتواں روزہ بھی ہوگیا اچھے اور بابرکت دن گزرتے بھی سپید سے ہیں اور خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو ان بابرکت دنوں سے اپنی جھولیاں بھر لیتے ہیں کہتے ہیں کہ وقت اور موج کسی کا انتظار نہیں کرتے. اسطرح بابرکت ساعتیں بھی کسی کا انتظار نہیں کرتیں. اور جتنے لمبے دن اورجتنے گرم دن ہیں مگر ہتہ ہی نہیں چلے گا رمضان اپنا سفر مکمل کرلے گا رمضان کے آتے ہی ہر طرف اللہ اللہ کی صدا گونجتی ہے اور ہر طرف برکت برکت چھا جاتی ہے. پہلا عشرہ مکمل ہونے کو ہے اور پھر دوسرا عشرہ شروع یوجاے گا اور ہمیں اس مہمان کی خدمت اس طریقے سے کرنی چاہیے جتنا اس کا حق ہے یہ ہمارے لیے سب کچھ لیکر آتا ہے اور ہمیں بھی اسکی. خدمت مین کوی کمی بیشی نہیں کرنی چاہیے اللہ پاک. ہم سب کو اسکی برکات سے فیض یاب ہونے کی توفیق دے امین

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 304040 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More