میں سب پاکستانیوں کی زبان پر یہ نعرہ سننا چاہتا ہوں

پاکستان اقبال کے حواب کی تعبیر اور اس تعبیر کو عملی جامہ قایداعظم نے پہنا یا اور اب ہمارے وطن کو بنے ستر سال ہونے کو ہیں اور اب تک ہم نے بہت لڑ لیا اب تک ہم بہت گلے شکوے کر چکے ایک دوسرے کے بس اب اور نییں اب سب علماے کرام سیاستدان طلبا ء اساتذہ ملازم و عام شہری پورے بایس کروڑ عوام کی زبان پر ایک ہی نعرہ ہونا چاہیے کہ ہماری جند ہماری جان پاکستان ہاکستان اور سب اس بات کا تہیہ کر لیں کہ. پاکستان ہماری جان شان آن اور پہچان ہے اور وقت پڑنے پر ہم اپنا تن من دھن سب کچھ اپنے وطن پر قربان کر دیں گے اور اپنے وطن پر آنچ نہیں آنے دیں گے کیونکہ ہم زندہ قوم ہیں ہم ایٹمی طاقت ہیں اور اگر کسی نے میلی نظر سے ہمارے وطن کو دیکھا تو ہم انکی انکھیں نکال دیں گے اگر کسی نے بری نیت سے ہاتھ بڑھایا تو ہم انکے ہاتھ توڑ دیں گے اور کسی نے بری نیت سے قدم بزھایا تو ہم انکی ٹانگیں توز دیں گے یم سب ایک ہیں ہم سب ایک جان ہیں ہم ہاکستان ہیں پاکستان زندہ باد

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 304075 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More