ہماری ویب کی جانب سے تمام اہل وطن کو عید مبارک

ماہ صیام بڑی تیزی سے اپنا سفر مکمل کر رہا ہے اور اب آحری مرحلے میں دا خل ہوچکا ہے اب ہر طرف قرآن پاک کے مکمل ہونے کا وقت آن پہنچا ہے اب ہر مسجد میں قرآن مجید مکمل ہوگا اور ستایس کو روح پرور مناظر ہوں گے اب عید کی تیاریاں عروج پر ہیں اور ہر کوی اپنے کپڑے جوتے اور خواتین اپنی چوڑیوں کی خریداری مکمل کرنے کی کوشش کر رہی ہیں اور اس عید کے پر مسرت موقعے پر تمام ہم وطنوں کو جو پاکستان میں ہیں یا پاکستان سے باہر ہین سب کو بہت بہت عید مبارک ہو اور عید خوشی کانام ہے اور عید اللہ پاک کی طرف سے روزہ داروں کیلیے خاص انعام ہے اور اس عید کے موقعہ پر ہماری ویب کے تمام لکھایون کو خصوصی عید مبارک لکھاری بھایوں عید کے موقعہ پر اچھے اچھے آرٹیکل بھیجو جو تمام ہم وطنوں کے دلوں کو اہس میں جوڑیں. ایسے کالم بھیجوں جو حب الوطنی کو چار چاند لگا دیں اور ایسے کالم لکھو جو اردو کی ترویج کیلیے اہم کردار ادا کریں. ہماری ویب دلوں کو جوڑنے والی ویب سایٹس ہے اور ایسی ویب آپکو کم ہی ملیں گی جو کام ہماری ویب سرانجام دے رہی ہے اور ہماری دعا ہے کہ ہماری ویب اپنا یہ سفر کامیابی سے جاری رکھے اور یونیی ملک و قوم کی حدمت اور حب الوطنی کو فروغ دیتی رہے اور تمام چاروں صوبوں میں محبت و بھای چارہ کو فروغ دیتی رہے اور دن دگنی رات چوگنی ترقی کرتی رہے ایک دفعہ پھر تمام ہم وطنوں کو یماری ویب کی جانب سے ڈھیروں عید مبارک ہماری ویب زندہ باد

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 342946 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More