روزہ افطار کرتے وقت پانی کی قدر و اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے

روزہ اسلام کا ایک اہم رکن ہے روزہ صرف بھوکا پیاسا رہنے کا نام نہیں ہے بلکہ روزہ کے آداب کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے روزہ کے بارے میں اللہ پاک کا فرمان ہے کہ روزہ میرے لیے ہے اور میں ہی اسکا اجر دونگا روزہ دار کیلیے اللہ پاک نے بہت سے انعامات رکھے ہیں اور روزہ دار کیلیے اللہ پاک نے جنت میں ایک دروازہ رکھا ہے جس سے صرف روزہ دار دا خل ہونگے روزہ سے دوسرون کی بھوک پیاس کا احساس پیدا ہوتا ہے اور جب سارا دن انسان روزہ سے ہوتا ہے اور شام کو جب روزہ کھولا جاتا ہے اور پہلا گھونٹ پانی کا پیا جاتا ہے تو اس سے پانی کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے کہ پانی کی کیا قدر ہے اور کیا مقام ہے اور جب انسان روزہ کھولتا ہے تو بہت حوشی ہوتی ہے اور صدقے جایں کربلا کے پیاسوں پر یہ تو ہماری ایک دن کی پیاس ہوتی ہے مگر وہ تین دن سے ہیاسے تھے یہ تو ہم بزوں کی پیاس کا حال ہوتا ہے مگر ان کے بچے تین دن سے پیاسے تھے روزہ سے انسان کے گناہ ایسے جھزتے ہیں جیسے پت جھڑ میں در ختوں کے پتے جھزتے ہیں روزہ اسلام کی ایک اہم عبادت ہے اور روزہ سے. انسان کو بہت سی بیماریوں سے نجات ملتی ہے روزہ اور رمضان شریف کی برکات سے اللہ پاک ہماری جھولیاں بھر دے آمین

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 334505 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More