امریکہ نے9/11کے بعد افغانستان پر باقاعدہ منصوبہ بندی کے
ساتھ جو چڑھائی کی وہ چڑھائی آج امریکہ کو اتنی ہی مہنگی پڑ ھ گئی ۔امریکہ
نے جب افغانستان پر حملہ کیا تو اسکے ذہن میں اسے فتح کرنے کے خوبصورت خواب
معصوم افغانیوں کے خون سے ہولی کھیلنے کے راستے میں مجبور کر رہے تھے ۔امریکہ
کو اس وقت افغانستان میں کثیر تعداد میں رہنے والے معصوم اور بے گناہ
افغانی نظر نہیں آرہے تھے اسے صرف اور صرف اپنے مقصد کا حصول نظر آرہا تھا
امریکہ کو ایک جانب گریٹر امریکہ تو دوسری جانب پس پشت گریٹر اسرائیل
کاگھناؤنامنصوبہ پایہ تکمیل کو پہنچانے کیلئے معصوموں کے خون سے ہولی
کھیلنا کوئی برا کام نظر نہیں آیا امریکہ نے گریٹر اسرائیل کی خاطر صرف
افغانستان ہی نہیں عراق،کویت میں بھی معصوموں کے خون سے ان دھرتیوں کو لہو
رنگ کیا اور پھر وقت کے ساتھ ساتھ اس نے فوجی کمک کی کمی دیکھتے ہوئے دیگر
عرب ممالک میں گریٹر اسرائیل کے منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے ایک
نئی چال چلی اور عرب ممالک کو آپس میں باہم دست و گریباں کر دیا اور آج عرب
خطہ بھی امریکہ کی اس سوچی سمجھی سازش کا شکار ہو چکا ہے اور امریکہ تو اس
سے بھی آگے جانے کی کوشش میں لگا ہوا ہے یہی وجہ ہے کہ 35ملکی اسلامی اتحاد
وجود پذیر ہوا کیونکہ امریکہ کے ارادے انتہائی مذموم ہیں اور ان سے پس پشت
ہو کر نہیں رہا جاسکتا ۔
آج امریکہ کو نظر آرہا ہے کہ وہ دنیا میں تنہا ہوتا جا رہا ہے ۔امریکہ اس
وقت ٹریلین ڈالرزکا مقروض ملک ہے یہ سارا قرض ان نام نہاد جنگوں کی نظر ہو
گیا آج خود امریکی عوام بھی پینٹا گون اور وائٹ ہاؤس کے سامنے سوال کرتی
نظر آرہی ہے کہ معصوموں پر ظلم و جبر و بربریت کی راتیں تنگ کرنے سے آخر
کیا ملا کہ امریکہ جیسا ملک جو دوسروں کو قرضے دے رہا تھا آج خود قرضوں کے
بوجھ تلے دب رہا ہے اور حقیقت اگر عریاں ہو تو اس قرضے کی بہت ساری رقم
اسرائیلی ایجنٹوں نے مہیا کی ہے جس کا مقصد امریکہ کی خارجی اور داخلی
پالیسی کو کنٹرول کرنا ہے اب امریکہ امریکہ نہیں رہا بلکہ امریکہ اسرائیل
کی لونڈھی بن چکا ہے اور یہودیوں نے انتہائی چالاکی کے ساتھ امریکہ جیسی
سپر پاور کا ریمورٹ کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے اور اب امریکہ یہودیوں
کا فرنٹ مین ہے اور اُسے وہی کرنا پڑتا ہے جو اُسے کہا جاتا ہے ۔
آج کا امریکہ کسی صورت عیسائی مذہب کے پیروکاروں کا ملک نہیں ہے بلکہ یہودی
لابی کے مذموم مقاصد کے حصول کیلئے سازشوں کے جال بننے والا ملک بن چکا ہے
کیونکہ امریکہ ایک مقروض اور مفلوک الحال ملک ہے جس کی اکانومی یہودی
ایجنٹوں اور یہودی لابی کی مدد سے پروان چڑتی دکھائی دے رہی ہے اور اگر
یہودی لابی اور یہودی ایجنٹ امریکی اکانومی کی آبیاری نہ کریں تو کسی صورت
ممکن نہیں کہ امریکہ دنیا کے نقشے پر نظر آسکے ۔
پاکستان کو امریکی دھمکی کوئی نئی دھمکی نہیں ماضی میں امریکہ کئی بار
پاکستان کو دھمکیاں دے چکا ہے ۔افغانستان میں آنے کے بعد امریکہ کا یہ خیال
تھا کہ وہ افغانستان کو فتح کرنے کے بعد پاکستان پر حملہ کر نے کی ناپاک
جستجو کرے گا مگر اسے کیا معلوم کہ یہ اسلام کا قلعہ ہے اور اس پر حملہ
کرنا آسان نہیں اس وطن میں رہنے والے22کروڑ عوام محب وطن ہیں وہ امریکیوں
کی طرح بزدل اورفسطائیت کا شکار عوام نہیں ہیں یہ وہ عوام ہیں جنہوں نے
بھوک اور افلاس کے باوجود اپنے وطن کے دفاع کو مضبوط بنانے کیلئے اپنے خون
سے اسکی سرحدوں کی حفاظت کی اور یہ وہ وطن ہے جس کے پاس دنیا کی بہترین
ایٹمی ٹیکنالوجی ہے اور دنیا کا بہترین فضائی نظام بھی وطن عزیز کے بہادر
سپوتوں اور تجربہ کار انجنیئرزکی شب و روز محنت کا عکاس ہے بات ادھر ہی ختم
نہیں ہوتی اس وطن کی سرحدوں میں رہنے والے تمام باسی وطن عزیزکی سالمیت پر
قربان ہونے کیلئے ہر لمحہ تیار ہیں کیا امریکہ کے باسیوں کی سوچ ایسی ہے وہ
توامن کا راگ الاپتے ہیں کیونکہ انہیں معلوم ہے جو آگ ہم نے دوسروں کے
گھروں میں لگا رکھی ہے اب وہ ہمارے گھر تک پہنچنے والی ہے ۔
امریکہ اب شرمندگی سے منہ ڈھانپ کرنکلنے کی بجائے ڈھٹائی سے بھاگنا چاہتا
ہے اگر اسکی یہی مرضی ہے تو وطن عز یزکابچہ بچہ اسکے سامنے سیسہ پلائی
دیوار ہے اور جنگیں جذبوں سے لڑی جاتی ہیں نہ کہ ڈھٹائی سے امریکہ کی اگلی
نسلیں فیس بک،ویٹس ایپ،یو ٹیوب اور سوشل میڈیا کے دیگر پلیٹ فارمزپر اخلاق
باختہ گفتگو کے سہارے جس زندگی کا عہد کر چکے ہیں اب کسی پاکستانی کو ان سے
کوئی خطرہ نہیں وہ خود ہی اپنے لئے بہت بڑا خطرہ ہیں ۔
وطن عزیزکے پاس اس وقت دنیا کی بہترین فوج ہے جس کے فوجی جوانوں سے مقابلے
کیلئے کئی بار سوچنا ہوگا یہ وہ فوج ہے جو بیک وقت کبھی ’’را‘‘ کی مذُموم
سازشوں اور کبھی’’موساد‘‘کی ریشہ دوانیوں اور کبھی وطن عزیزمیں چھپے
دہشتگردوں اور کبھی وطن عزیزمیں آنے والی آفتوں کے خلاف سینہ سپر رہی ہے اس
فوج کو جنگی حکمت عملی کا جتنا تجربہ ہے وہ دنیا کی کسی فوج کو نہیں
دہشتگردوں کو امریکہ اپنے ساتھ لئے درجنوں اتحادیوں کے ہمراہ شکست نہیں دے
سکا مگر اس بہادر فوج نے غیر ملکی ایجنٹوں کی فنڈنگ پر پلنے والے ان
دہشتگردوں کو وطن سے دور بھگایا ہے اوران کو گیدھڑ سے بھی بد تر بنا دیا ہے
۔امریکہ اوراسکی تمام اتحادی افواج ہیجڑوں سے بڑھ کر کچھ نہیں ہماری فوج
دنیا کی بہترین فوج ہے جس سے یہ ہیجڑے کسی صورت مقابلہ نہیں کر سکتے ہیں ۔
امریکہ کی دھمکیوں کو نہ ماضی میں کسی نے سنجیدگی سے لیا ہے اور نہ اب لے
گا ……یہ پاکستان بہادروں کا ملک ہے ہیجڑوں کا نہیں ……امریکہ کو پہلے بہادر
سپوتوں کی فوج بنانا ہوگی پھر ہمارے مد مقابل آنا ہوگا۔
|