خواہش

زندگی میں پہلی بار میں کچھ لکھنے جا رہا ہوں شاید کسی کو یہ تحریر پسند آئے یا نا آئے؟

خواہش کسی نا کسی چیز کی ہر کسی کو ہوتی ہے چاہے وہ خواہش کسی بھی چیز کی ہو اگر خواہش پر انسان کا کنٹرول نہ ہو تو انسان کسی بھی غلط راستے پر چل سکتا ہے اور یہی خواہش بعض اوقات انسان کو ڈوبا دیتی ہے اور خواہش پوری ہونے کے بعد بھی پچھتاتا ہے اور کہتا یہ میں نے کیسی خواہش کی وہ پھر اپنے آپ کو کوستا ہے خواہشیں انسان کو کہیں کا نہیں چھوڑتیں یقیناً یہ خواہشیں بری ہیں

انسان کو ڈوبا دینے والی خواہشیں درج ذیل ہیں
فوراً دولت مند ہونے کی ۔۔۔
کیسی کو نیچا دیکھانے کی۔۔۔
پہلی سیڑھی چھوڑ کے دوسرے پر پیر جمائے بغیر منزل پر پہنچنے کی۔۔۔۔
کیسی کے حق پر ڈاکا ڈالنے کی۔۔۔۔۔

ہر برے فعل٬ کام میں اک عجیب سی لذت ہوتی ہے جس وجہ سے انسان برے فعل انجام دیتا ہے جبکہ اسلام ہمیں ہر برے فعل سے روکتا ہے اور کہتا ہے خواہشات کی پیروی مت کرو ورنہ تم اسی کے ہو کہ رہ جاؤ گے اور یہ تمہیں اپنی طر ف اتنی کھینچے گی کہ تم خود کو ڈھونڈو گے مگر ڈھونڈ نہیں پاؤ گے
Kamal Hussain Balti
About the Author: Kamal Hussain Balti Read More Articles by Kamal Hussain Balti: 3 Articles with 4209 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.