Narrated Ja'far bin Muhammad :
Narrated from his father who said: Al-Hasan and Al-Husain wore their ring on their left hand.
This Hadith is Hasan Sahih.
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيل، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ الْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ يَتَخَتَّمَانِ فِي يَسَارِهِمَا ، هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
محمد الباقر کہتے ہیں کہ حسن اور حسین اپنے بائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنتے تھے۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔