Narrated 'Abdullah bin 'Amr:
That the Messenger of Allah (ﷺ) said:   (All of you) worship Ar-Rahman, feed others, spread the (greeting of) Salam, then you will enter Paradise in security.  
He said: This Hadith is Hasan Sahih. 
                    
                 
             
            
                
                    
                        حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:    اعْبُدُوا الرَّحْمَنَ وَأَطْعِمُوا الطَّعَامَ وَأَفْشُوا السَّلَامَ تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ بِسَلَامٍ    قَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
                    
                 
             
            
                
                    
                         عبداللہ بن عمرو رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ   رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رحمن کی عبادت کرو، کھانا کھلاؤ اور سلام کو عام کرو اور اسے پھیلاؤ، جنت میں سلامتی کے ساتھ داخل ہو گے“ ۱؎۔ 
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔