Sahih Bukhari Hadith No. 940

Chapter 12 THE BOOK OF AL-JUMUAH (FRIDAY)
کتاب صحیح بخاری شریف
باب کتاب جمعہ کے بیان میں

Narrated Anas: We used to offer the Jumua prayer early and then have the afternoon nap.

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُقْبَةَ الشَّيْبَانِيُّ الْكُوفِيّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ الْفَزَارِيُّ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَنَسًا ، يَقُولُ : كُنَّا نُبَكِّرُ إِلَى الْجُمُعَةِ ثُمَّ نَقِيلُ .

ہم سے محمد بن عقبہ شیبانی نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے ابواسحاق فزاری ابراہیم بن محمد نے بیان کیا، ان سے حمید طویل نے، انہوں نے انس رضی اللہ عنہ سے سنا۔ آپ فرماتے تھے کہ   ہم جمعہ سویرے پڑھتے، اس کے بعد دوپہر کی نیند لیتے تھے۔

More Hadiths From : the book of al-jumuah (friday)

Hadith No. 941

Narrated Sahl: We used to offer the Jumua prayer with the Prophet and then take the afternoon nap. ..

READ COMPLETE

Reviews & Comments