Narrated Abdullah bin Umar: That the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم said: O Allah, have mercy on those who have themselves shaved. The people said: Messenger of Allah, and those who have clipped their hair. He again said: O Allah, have mercy on those who have themselves shaved. The people said: Messenger of Allah, those who have clipped their hair. He said: and those who clip their hair. 
                    
                 
             
            
                
                    
                        حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:   اللَّهُمَّ ارْحَمْ الْمُحَلِّقِينَ  ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَالْمُقَصِّرِينَ ؟ قَالَ:   اللَّهُمَّ ارْحَمْ الْمُحَلِّقِينَ  ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَالْمُقَصِّرِينَ ؟ قَالَ:   وَالْمُقَصِّرِينَ  .
                    
                 
             
            
                
                    
                         عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ   رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «اللهم ارحم المحلقين»  اے اللہ سر منڈوانے والوں پر رحم کر ، لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! اور کٹوانے والوں پر؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «اللهم ارحم المحلقين» اے اللہ سر منڈوانے والوں پر رحم فرما ، لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! اور کٹوانے والوں پر؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اور کٹوانے والوں پر بھی ۱؎ ۔