Narrated Ali ibn Abu Talib: The last words which the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم spoke were: Prayer, prayer; fear Allah about those whom your right hands possess. 
                    
                 
             
            
                
                    
                        حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفُضَيْلِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ أُمِّ مُوسَى، عَنْ عَلِيٍّعَلَيْهِ السَّلَام، قَالَ:   كَانَ آخِرُ كَلَامِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصَّلَاةَ الصَّلَاةَ اتَّقُوا اللَّهَ فِيمَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ  .
                    
                 
             
            
                
                    
                         علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ   رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آخری بات  ( انتقال کے موقع پر )  یہ تھی کہ نماز کا خیال رکھنا، نماز کا خیال رکھنا، اور جو تمہاری ملکیت میں  ( غلام اور لونڈی )  ہیں ان کے معاملات میں اللہ سے ڈرتے رہنا۔