۔۔ٹپال دانے دار پشاور زلمی کا آفیشل ٹی پارٹنر بن گیا
میڈیا اور برانڈ ویلیو برانڈ کے اعتبار سے پاکستان سپر لیگ کی نمبرون فرنچائز
پشاور زلمی اور ٹپال دانے دار کے درمیان پارٹنرشپ طے پاگئی۔پاکستان سپر لیگ سیزن
فور کے لیے ٹپال دانے دار پشاور زلمی کا آفیشل ٹی پارٹنر بن گیا ۔ پشاور زلمی کے
چیرمین جاوید آفریدی نے کہا کہ وہ ٹپال دانے دار کو زلمی فیملی میں خوش آمدید کہتے
ہیں کہ ٹپال جیسے مستند برانڈ کا پشاورزلمی سے منسلک ہونا باعث اعزاز ہے۔