پاکستان کے قومی جانور مارخور کا روپ دھارے زلمی ماسکوٹ پہلے ہی دن زلمی فینز اور عوام میں مقبول ہوگیا۔
پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے میچ میں زلمی ماسکوٹ. "خان جی کی دھوم" مچ گئی
زلمی ماسکوٹ "خان جی" مارخور کی طرح سخت جان اور ہر حالات میں آگے بڑھنے کا حوصلہ
ظاہر کرتا ہے اور قومی جانور کے طور پر پاکستان اور خیبر پختونخواہ کی شان ہے۔