شہد کی مکھیاں پالنے والے لوگ کیلے کا استعمال کیوں نہیں کرسکتے؟ جانیں مزیدار معلومات

image

شہد کی مکھی جسے سماجی کیڑا سمجھا جاتا ہے یعنی ایسی مکھی جو اچھے برے ہر قسم کے پھولوں سے تعلق رکھتی ہے ایک سے اڑ کر دوسرے پر جا بیٹھتی ہے ایک کا رس چوستی ہے اور باری باری ہر پھول پر جاکر اس سے تعلق قائم رکھتی ہے۔ یہ بڑی کارآمد اور رعب رکھنے والی مکھی ہے۔

یہ بات تو آپ سب ہی جانتے ہیں کہ شہد دراصل ہنی بی یا شہد کی مکھی کا فاضل اخراج شہد کو کہاجاتا ہے۔ لیکن حیرت انگیز بات یہ ہے کہ شہد کی مکھیوں کو پالنے والے مالک اگر کیلے کو کھائیں یا اس کا استعمال کریں تو یہ مکھیاں ان کے ساتھ کیا کرتی ہیں؟

شہد کی مکھیوں کو کیلا بلکل بھی پسند نہیں ہے! جی ہاں! کیونکہ کیلے میں اسٹارچ اور فائبرز پائے جاتے ہیں جن کو شہد کی مکھی بلکل پسند نہین کرتی ہے اور جب اس کا مالک ن کو اپنے پاس رکھتا ہے اور ان کو کھا کر مکھی کے قریب جاتے ہیں تو یہ مکھیاں ان کو کاٹ لیتی ہیں، ان کے جسم کو جگہ جگہ سے ایسے کاٹ لیتی ہیں جیسے یہ کوئی ان کے دشمن ہوں۔

کیلے کے چھلکے تک مکھی کو گوارا نہیں لہٰذا یہ ہر گز اس جگہ نہیں جاتی جہاں کیلا موجود ہوتا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US