کورونا وائرس کے سبب ملک بھر میں لاک ڈاؤن جاری۔۔۔ کوئی خوش تو کوئی پریشان، ویڈیو دیکھیں

image

کورونا وائرس نے دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی حملہ کر دیا ہے جس کے باعث ملک کے بیشتر شہروں میں لاک ڈاؤن کی صورتحال برقرار ہے۔

اس لاک ڈاؤن کے سبب متعدد افراد کا روزگار متاثر ہوا ہے، جبکہ کچھ افراد کی آمدنی میں اضافہ بھی ہوا ہے۔

ریسٹورنٹس میں کام کرنے والے ویٹرز شدید پریشانی کا شکار ہیں کیونکہ ان کا ذریعہ معاش ختم ہو چکا ہے جبکہ کھانا گھروں میں ڈیلیور کرنے والوں کا کہنا ہے کہ انہیں اس لاک ڈاؤن سے فائدہ ہوا ہے کیونکہ ان کی آمدنی بڑھ گئی ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US