رہبر اعلیٰ نے حکومت کو امن مذاکرات کے لیے اختیارات دے دیے، صدر مسعود پزشکیان کی تصدیق

ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق مسعود پزشکیان نے بڑے شہروں کے گورنرز اور میئرز کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت موجودہ بحران کے حل کے لیے مذاکرات کا راستہ اختیار کر رہی ہے۔ ان کے بقول، ’ہم بات چیت کے ذریعے مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اس سلسلے میں رہبرِ انقلاب نے حکومت کو کچھ اختیارات بھی دیے ہیں۔‘ تاہم انھوں نے ان اختیارات کی نوعیت یا دائرۂ کار کے بارے میں مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔

رہبر اعلیٰ نے حکومت کو امن مذاکرات کے لیے اختیارات دے دیے، صدر مسعود پزشکیان کی تصدیق


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US