ٹک ٹاک اسٹار ایک مہینے میں کتنا کما لیتے ہیں؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

image

ٹک ٹاک موبائل کی وہ ایپلی کیشن ہے جسے ہزاروں پاکستانی استعمال کرتے ہیں۔ اس ایپ پر اپنے ٹیلنٹ کو استعمال کرتے ہوئے سینکڑوں لوگوں نے اپنی پہچان بنائی۔

اسی طرح کچھ نامور ٹک ٹاک اسٹارز کو اداکار احسن خان نے اپنے پروگرام بول نائٹس ود احسن خان میں مدعو کیا اور ان سے دلچسپ سوالات پوچھے۔

احسن خان نے مشہور ٹک ٹاک اسٹار اریقہ حق سے سوال کیا کہ وہ ایک مہینہ میں تقریباً کتنا کما لیتے ہیں؟

جس پر ٹک ٹاک اسٹار اریقہ نے جواب دیا کہ وہ ایک مہینہ میں ڈیڑھ سے دو لاکھ آرام سے کما لیتے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US