بھارت کا مسلمانوں پر ایک اور وار لیکن مسلمانوں نے ایک بار پھر اپنا ایمان بیچنے سے انکار کر دیا, حقیقت جانیں اس ویڈیو میں

image

بھارت کی ریاست اترپردیش میں آر ایس ایس کے نمائندے مسلمانوں کو “جے شری رام” بولنے پر اکسانے لگے۔

اتر پردیش کے علاقے رحمت نگر میں آر ایس ایس کے نمائندے راشن تقسیم کرنے آئے مگر کہا صرف “جے شری رام” بول دو اور راشن لے لو۔

وہاں موجود مقامی مسلمانوں سے “جے شری رام” بولنے سے انکار کرتے ہوئے ایک بار پھر اپنا ایمان بیچنے سے انکار کر دیا تو انہیں راشن فراہم نہ کیا گیا۔ مگر ساتھ ہی مقیم تمام ہندوؤں میں راشن تقسیم کیا گیا۔ دیکھیں یہ ویڈیو


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US