اوپر بلیک اینڈ وائٹ تصویر میں موجود اس شخص کو کیا آپ پہچان سکتے ہیں کہ یہ آج پاکستان کے کونسے سیاستدان ہیں؟
یقیناً آپ ان نے اندازہ لگا ہی لیا ہوگا کہ تصویر میں موجود یہ شخصیت کون ہے۔ مگر پھر بھی ہم آپ کو بتا دیتے ہیں۔
اوپر موجود تصویر میں نظر آنے والے دراصل پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد شہباز شریف ہیں۔
شہباز شریف 23 ستمبر 1951ء کو شہرِ لاہور میں پیدا ہوئے۔ شہباز شریف ایک سینئر پاکستانی سیاستدان ہیں۔ شہباز شریف سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے چھوٹے بھائی ہیں۔ دونوں بھائی پاکستان میں میاں برادران کے نام سے بھی مشہور ہیں۔