کیا آپ پہچان سکتے ہیں کہ یہ کس مشہور پاکستانی سیاستدان کی پرانی تصویر ہے؟

image

اس پرانی تصویر میں موجود یہ آج کے کونسے مشہور سیاستدان ہیں کیا آپ بتا سکتے ہی؟

یوں تو ہم آپ سے مختلف سیاستدانوں کے بچپن کی پرانی تصاویر کے حوالے سے پوچھتے رہتے ہیں جن کو آپ اکثر بار پہچان جاتے ہیں اور بعض کو پہچاننے میں مشکل پیش آتی ہے۔

لیکن اس تصویر میں سیاہ رنگ کے سویٹر میں ملبوس اس شخصیت کو کیا آپ پہچان سکتے ہیں؟

اگر نہیں پہچانے تو آئیں ہم بتاتے ہیں۔

اس تصویر میں موجود یہ مشہور شخصیت دراصل پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی ہیں۔

یوسف رضا گیلانی 9 جون سنہ 1952 کو ملتان میں پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کے 24 ویں وزیر اعظم رہ چکے ہیں۔ انھوں نے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز سن 1978 میں کیا تھا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US