یہ کس مشہور پاکستانی سیاستدان کی شادی کی تصویر ہے؟

image

اوپر تصویر میں موجود یہ کون خاتون ہیں جو دلہن کے جوڑے میں ملبوس ہیں کیا آپ انہیں پہچان سکتے ہیں؟

تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ یہ خاتون دلہن آج کی کونسی مشہور سیاستدان ہیں؟

خوبصورت دلہن کے جوڑے میں موجود خاتون کو اگر آپ نہیں پہچان پائے تو آئیں ہم بتاتے ہیں۔

مزکورہ تصویر میں یہ دلہن دراصل مریم نواز ہیں اور ان کی یہ تصویر رخصتی کے دوران لی گئی ہے۔

اس پرانی تصویر میں مریم نواز کے عقب میں اِن کے والد میاں نواز شریف بھی نظر آرہے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US