یورپ میں سائبر حملے، سپرمارکیٹس کے فریج اور کولنگ سسٹم ناکارہ ہوگئے

image

یورپ کے مختلف ممالک میں سائبر حملوں سے سپرمارکیٹس کے کولنگ سسٹم متاثر ہوگئے، آئرلینڈ کے 13 اور بیلجیم کے 15 اسٹورز کے فریج خراب ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق سویڈن میں بعض فریزرز کا درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچ گیا، جس سے خوراک کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

فرانس میں بھی گزشتہ ماہ ایسے حملے ہوئے تھے جبکہ اسرائیل میں سپرمارکیٹس اور فوڈ کمپنیوں کو ممکنہ سائبر حملوں سے خبردار کردیا گیا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US