قطر کے رنگ بدلتے سڑک جنھیں دیکھیں تو آنکھوں پر یقین نہ آئےجانیں اس کی حقیقت

image

دنیا بھر میں ہر جگہ سڑکیں یا تو سفید اور کالے رنگ کی ہوتی ہیں یا پھر ان پر تیر کے نشانات پیلے اور لال رنگ سے نشاندہی کے لئے اور سڑک کی اونچائی یا گہرائی کو بتانے کے لئے لگائے جاتے ہیں۔

مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں وہ کونسا ملک ہے جس میں ہر طرف نیلے آسمانی رنگ کی فلک نما سڑکیں ہیں؟

اسلامی ملک قطر جس کی آبادی 3 کروڑ کے نزدیک ہے اس ملک میں ہر طرف نیلے آسمانی رنگ کی سڑکیں پائی جاتی ہیں۔

کیوں؟

کیونکہ یہ ایک گرم ملک ہے اور گرمی کی شدت سے سڑکوں کا ڈامر پگھل جاتا تھا اور ہر سال نئی سڑکوں کی تعمیر آسان نہ تھی۔

لہٰذا قطری حکومت نے ٹیکنیکل انجینئیرز کی مدد سے یہاں نیلی رنگ کی سڑکیں بنائی۔

اس رنگ کی سڑکیں سورج کی دھوپ اور تپش کو اپنے اندر جذب ہونے نہیں دیتی اور فرش ٹھنڈے رکھتی ہیں۔

اس لئے یہاں نیلے فرش بنائے گئے ہیں۔ جن پر گرمی کے دنوں میں بغیر جوتوں کے بھی چلا جاسکتا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US