کیا آپ اس تصویر میں مشہور سیاستدان کی اہلیہ کو پہچان سکتے ہیں؟

image

اس تصویر میں موجود ان خاتون کو دیکھ کر کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کون ہیں؟

مذکورہ تصویر میں نظر آنے والی خاتون جنہوں نے گلے میں ایک خوبصورت ہار پہنا ہوا ہے اور مسکرا کر سامنے دیکھ رہی ہیں، کیا آپ انہیں پہچان سکتے ہیں؟

اگر آپ ان خاتون کو پہچاننے میں کامیاب نہیں ہوئے تو آئیں ہم بتاتے ہیں؟

اوپر موجود تصویر میں یہ خاتون نواز شریف کی مرحومہ اہلیہ کلثوم نواز ہیں۔ یہ تصویر ان کی یادگار تصویروں میں سے ایک ہے۔

کلثوم نواز گلے کے کینسر کے باعث 11 ستمبر 2018ء کو لندن کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال کرگئیں تھیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US