جہاز آسمان میں جاکر خراب بھی ہوسکتا ہے! ہوائی جہاز میں یہ چیزیں رکھنا سختی سے منع کیوں ہے؟

image

ہوائی جہاز کا سفر کرنے اور فضا کی سیر کرنے کا لطف ہی کچھ الگ ہے اور ہم میں سے اکثر لوگ تو جہاز ک سفر کو ہمیشہ ہی یاد رکھتے ہیں کیونکہ آسمانوں کے حسین نظارے، سفید روئی نُما بادلوں کو دیکھ کر موڈ بھی خوشگوار ہو جاتا ہے۔

آپ نے دیکھا ہوگا کہ جہاز میں کھانا لے جانے کی اجازت نہیں ہوتی ہے مگر اس کے علاوہ کئی اور بھی چیزیں ہیں جن کو جہاز میں لے جانا سختی سے منع ہوتا ہے آپ بھی جانیں وہ کونسی چیزیں ہیں؟

۰ تھرمامیٹر:

ہوائی جہاز میں تھرمامیٹر لے جانا اس لئے منع ہوتا ہے کیونکہ اس میں مرکری موجود ہوتا ہے جسے عام زبان میں پارہ کہتے ہیں ، یہ شامل ہوتا ہے اور جہاز المونیم سے بنا ہوتا ہے یہی وجہ ہے آسمان پر جانے کے بعد مرکری کا درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے جس سے جہاز کو زنگ لگنے یا خراب ہونے کا خدشہ ہوتا ہے اسی لئے جہاز میں بھول کر بھی تھرمامیٹر لے جانے کی کوشش نہ کریں۔

۰ شیوونگ ریزر:

شیوونگ ریزر اور بلیڈز کو بھی ہوائی جہاز میں لے جانے کی اجازت نہیں ہوتی کیونکہ یہ کرمیئم، نکل اور آکسیجن کے کیمیائی عمل سے مل کر بنتی ہے اور یہ بھی زیادہ درجہ حرارت پر ردِعمل کی وجہ بنتی ہیں اس لئے ان کو بھی جہاز میں نہیں لے جا سکتے۔

۰ چھری یا کانٹے:

ان کو لے جانے کی اس لئے اجازت نہیں ہوتی کیونکہ کرومیئم، تانبے ، کاپر اور ٹائٹینیم دھات سے مل کر بنتے ہیں اور ٹائٹینیم کو جہاز میں لے جانا کسی بڑے خطرے کا سبب بن سکتا ہے لہٰذا ان کو لے جانے کی اجازت نہیں ہوتی۔

۰ پستول کا کھلونا:

پستول کا کھلونا زنک کے اجزات سے مل کر بنتے ہیں اس لیئے یہ بھی کیمیائی تبدیلوں کے عوض جہاز میں لے جانا منع ہوتا ہے۔

۰ کریم سے بنے کھانے اور جوس:

کریم سے بنے کھانے اور جوس وغیرہ لے جانے کی بھی اجازت نہیں ہوتی کیونکہ ان میں ایروسلز موجود ہوتے ہیں جو کہ کھانے کو جلد خراب کرنے اور فوڈ پوائزنگ کی وجہ بنتے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US