حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

image

پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 41 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 352 روپے 59 پیسے مقرر ہوگئی۔

اسی طرح ڈیزل 5 روپے 56 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 382 روپے 25 پیسے ہوگئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 6 نومبر کے لیے ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US