پی ٹی آئی اور ن لیگ میں تصادم کے دوران احسن اقبال کو کسی نے جوتا دے مارا

image

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پی ٹی آئی اور ن لیگی رہنماؤں کی دھکم پیل، احسن اقبال کو کسی نے چپل دے ماری۔

تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر جاری پی ٹی آئی کارکنوں اور ن لیگی رہنماؤں کے مابین دھکم پیل اور ہاتھا پائی کے دوران کسی کی جانب سے ن لیگی رہنما احسن اقبال کے سر کے پیچھے چپل پڑ گئی۔

کارکنان سے گفتگو کے بعد احسن اقبال پیچھے کی جانب مُڑ کر اس وقت اپنے ہاتھوں میں ن لیگی جھنڈا لئیے اسے چوم رہے تھے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US