روس کے یوکرینی دارالحکومت پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملے، کم از کم 10 افراد ہلاک

وسطی اور مشرقی کیئو میں موجود اے ایف پی کے صحافیوں نے 12 سے زائد دھماکوں کی آوازیں سنیں اور رہائشیوں کو پناہ گاہوں کے طور پر استعمال ہونے والے میٹرو سٹیشنز کی جانب تیزی سے جاتے ہوئے دیکھا۔ کیئو کے میئر نے ٹیلی گرام پر کہا کہ کیئو پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے بمباری کی جا رہی ہے اور پورے شہر میں دھماکوں کی آوازیں سنی جا سکتی ہیں۔
  • دوحہ میں امریکہ اور ایران کے درمیان بلواسطہ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے: قطری وزارتِ خارجہ
  • 'ہمیں تنگ کرنا اور ٹرمپ کے الفاظ دہرانا بند کریں'، باقر قالیباف ایران-امریکہ مذاکرات کے ناقدین پر برہم
  • اسرائیلی وزیر دفاع کے بیان پر ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام اور قیادت کے خلاف کسی بھی خطرے کا فوری اور سخت جواب دیا جائے گا۔
  • ترجمان دفتر خارجہ نے افغانستان پر حملوں کے حوالے سے انڈیا کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ’پاکستان کے خلاف اس کے بے بنیاد الزامات اور اشتعال انگیز بیانات کی کوئی اہمیت نہیں۔' دوسری جانب پاکستان اور انڈیا نے قونصلر رسائی کے دوطرفہ معاہدے کے تحت ایک دوسرے کی تحویل میں موجود قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کر لیا ہے۔

روس کے یوکرینی دارالحکومت پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملے، کم از کم 10 افراد ہلاک


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US