اسرائیلی وزیر دفاع کے بیان پر عراقچی کا ردعمل: ’ایرانی قیادت کو دی گئی دھمکی کا جواب دیا جائے گا‘

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام اور قیادت کے خلاف کسی بھی خطرے کا فوری اور سخت جواب دیا جائے گا۔ ان کا یہ بیان اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز کے حالیہ بیانات کے ردعمل میں سامنے آیا ہے جس میں انھوں نے دھمکی دی تھی کہ اسرائیلی فوج ایران کے خلافکارروائی کی تیاری کر رہی ہے۔
  • اسرائیلی وزیر دفاع کے بیان پر ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام اور قیادت کے خلاف کسی بھی خطرے کا فوری اور سخت جواب دیا جائے گا۔
  • ترجمان دفتر خارجہ نے افغانستان پر حملوں کے حوالے سے انڈیا کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ’پاکستان کے خلاف اس کے بے بنیاد الزامات اور اشتعال انگیز بیانات کی کوئی اہمیت نہیں۔' دوسری جانب پاکستان اور انڈیا نے قونصلر رسائی کے دوطرفہ معاہدے کے تحت ایک دوسرے کی تحویل میں موجود قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کر لیا ہے۔
  • عبوری معاہدے کو تحفظ دیا جائے اور اس پر مؤثر طریقے سے عمل کیا جائے: چین کا امریکہ اور ایران سے مطالبہ
  • امریکہ اور ایران میں تکنیکی مذاکرات جاری، تہران کے عوامی بیانات ’دلچسپ اور کسی حد تک پریشان کن‘ ہیں: جے ڈی وینس

اسرائیلی وزیر دفاع کے بیان پر عراقچی کا ردعمل: ’ایرانی قیادت کو دی گئی دھمکی کا جواب دیا جائے گا‘


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US