پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سکیورٹی کے شعبے میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

سعودی وزیرِ داخلہ عبدالعزيز بن سعود بن نايف کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ’ہم نے دونوں ممالک کے درمیان سکیورٹی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے اپنے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا اور سکیورٹی کے شعبے میں ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے۔‘
  • امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کے بعد ہو گا: ترجمان پاکستانی وزارتِ خارجہ
  • دوحہ میں امریکہ اور ایران کے درمیان بلواسطہ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے: قطری وزارتِ خارجہ
  • 'ہمیں تنگ کرنا اور ٹرمپ کے الفاظ دہرانا بند کریں'، باقر قالیباف ایران-امریکہ مذاکرات کے ناقدین پر برہم
  • پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سکیورٹی کے شعبے میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط
  • روس کے یوکرینی دارالحکومت کیئو میں میزائل اور ڈرون حملے میں کم از کم 13 افراد ہلاک
  • ترجمان دفتر خارجہ نے افغانستان پر حملوں کے حوالے سے انڈیا کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ’پاکستان کے خلاف اس کے بے بنیاد الزامات اور اشتعال انگیز بیانات کی کوئی اہمیت نہیں۔' دوسری جانب پاکستان اور انڈیا نے قونصلر رسائی کے دوطرفہ معاہدے کے تحت ایک دوسرے کی تحویل میں موجود قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کر لیا ہے۔

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سکیورٹی کے شعبے میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US